Pehli Si Muhabbat (Original Motion Picture Soundtrack) Lyrics
- Genre:Soundtrack
- Year of Release:2021
This song is not currently available in your region.
Lyrics
Pehli Si Muhabbat (Original Motion Picture Soundtrack) - Ali Zafar
...
تیرے سنگ گزرے
میرے وہ لمحے
تم سے وہ مانگوں
میں طلبگار ہوں
تم سے تھوڑی مہلت مانگو ں
تو وہی میں وہی
ہے مگر بے بسی
زندگی کو گوارا اب کیسے کرے
دل کے دروازے پے
پھر سے تیری دستک مانگو ں
تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو ں
وہ چاہ جو ہم میں تھی
پھر سے وہی چاہت مانگو ں
تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو ں
۔
۔
۔
۔
تنہائی میں مر جائے
کیا پھر آؤ گے
اس طرح سے کیا ہر پل
تم تڑپاؤ گے
غیر کی طرح سے
یہ تکلف کیسا
یہ مروت ہے کیسی
یہ تعارف کیسا
میں نے اپنے ہی ہاتھوں
سے گنوایا ہے تجھے
آشنا کوئی اور اب بھایا ہے تجھے
دل کے دروازے پے
پھر سے تیری دستک مانگو ں
تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو ں
وہ چاہیے جو ہم میں تھی
پھر سے وہی چاہت مانگوں
تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگوں
۔
۔
۔
یایایایایایایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دل کے دروازے پہ
پھر سے تیری دستک مانگو ں
تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگو ں
۔وہ چاہ جو ہم میں تھی
پھر سے وہی چاہت مانگوں
تجھ سے ہی پھر اپنی
پہلی سی محبت مانگوں