Bandagi Lyrics
- Genre:Alternative
- Year of Release:2024
Lyrics
رحمتیں آ گئیں برکتیں آگئیں
اُمتی کیلیےسعادتیں اگئیں
مومنوں کیلئے بندگی آگئی
رحمتیں اگئیں برکتیں اگئیں
دامن پر لگے داغ دھل جائینگے
توبہ توبہ کے دروازے کھل جائینگے
کتنا پر نور یہ شہرِ رمضان ہے
دیکھو عرشِ بریں روشنی آگئی
رحمتیں آ گئیں برکتیں آگئیں
اُمتی کیلیےسعادتیں اگئیں
مومنوں کیلئے بندگی آگئی
رحمتیں اگئیں برکتیں اگئیں
اللہ کی عنایت بشر کے لئے
یہ خزانہ ہے یومِ حشر کے لئے
ورنہ ہر دن گناہ گار بندے ہیں ہم
عاجزی اگئی سادگی اگئی
رحمتیں آ گئیں برکتیں آگئیں
اُمتی کیلیےسعادتیں اگئیں
مومنوں کیلئے بندگی آگئی
رحمتیں اگئیں برکتیں اگئیں
اے مومن تو یہ بات مت بھولنا
بعدِ رمضان بھی جھوٹ مت بولنا
لذتوں کے لئے اپنے ایمان پر
بے ایمانی کا دروازہ مت کھولنا
زندگی تو فقط چار دن کی یہاں
اس کے بدلے تو اللہ کو مت چھوڑنا ۔
راستے مل گئے منزلیں اگئیں
رحمتیں آ گئیں برکتیں آگئیں
اُمتی کیلیےسعادتیں اگئیں
مومنوں کیلئے بندگی آگئی
رحمتیں اگئیں برکتیں اگئیں